ETV Bharat / international

اسرائیلی فوج کے حملہ سے ایک فلسطینی شدید زخمی

مرکز اطلاعات و نشریات فلسطین کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جانب سے گولی لگنے کے بعد ایک شخص شدید طور پر زخمی ہوگیا ہے۔

palestinian was seriously wounded by an Israeli army
اسرائیلی فوج کے حملہ سے ایک فلسطینی شدید زخمی
author img

By

Published : Jan 2, 2021, 7:40 PM IST

فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی بندوق کی گولی سے ایک شخص مفلوج ہوگیا

ویڈیو

مرکز اطلاعات و نشریات فلسطین نے ہفتے کے روز کہا کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے گولی لگنے کے بعد ایک شخص شدید طور پر زخمی ہوگیا ہے۔

وزارت نے بتایا کہ 24 سالہ ہارون ابو ارم اسرائیلی فوج کی بربریت جا شکار ہوگیا ہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت رونما ہوں جب اسرائیلی فورسز نے جنوبی ہیبرون کے ایک گاؤں میں فلسطینیوں کو مکان بناتے ہوئے روکنے کی کوشش کی اور ابو ارم سے تعلق رکھنے والے شخص سے بجلی کے جنریٹر کو ضبط کرلیا۔

بتایا جاتا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کو مغربی کنارے میں اپنے زیر کنٹرول علاقوں میں مکانات تعمیر کرنے سے روکتا ہے۔

فوج نے بتایا کہ فلسطینیوں نے اسرائیلی افواج پر حملہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم ایک فلسطینی سے متعلق اس خبر سے آگاہ ہے جو واقعے کے دوران فائر سے زخمی ہوا تھا۔ ہفتے کو ایسوسی ایٹڈ پریس کو اسرائیلی فوج نے بتایا کہ اس واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.