ETV Bharat / international

اسرائیلی فوج نے 11 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا - Palastine

اسرائیل کے فوجیوں نے مغربی ساحل کے کئی اضلاع میں چھاپہ مارکر 11فلسطینی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے 11 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا
author img

By

Published : May 27, 2019, 11:48 PM IST

وفا یونیوز ایجنسی نے فلسطین قیدی سوسائٹی کے حوالے سے پیر کو بتایا کہ اسرائیلی فوج نے ہبرون، یروشلم، رملہ، ال برح، جیریکو او رجینن اضلاع میں اتوار کو چھاپہ مارکر 11فلسطنیوں کو حراست میں لے لیا۔

ایجنسی نے فلسطین کے ’اینٹی وال اینڈ ایٹی سیٹلمنٹ کمیٹی محمد اواد‘ کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی فوج کے چھاپہ کے دوران ہبرون کے شمال میں واقع بیت عمر شہر میں آنسو گیس کے گولے داغے گئے۔

Intro:Body:

arjumand

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.