ETV Bharat / international

رقابت: پاکستان او آئی سی کے اجلاس میں شریک نہیں ہوگا

سشما سوراج کو مہمان عزازی بنائے جانے کے خلاف احتجاج کر تے ہوئے پاکستان نے اسلامی ممالک کی تںطیم او آئی سی میں شریک ہو نے سے معذرت کر لی ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Mar 1, 2019, 2:29 PM IST

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس تعلق سے کہا کہ ''بھارتی وزیر خارجہ کو بطور مہمان اعزازی مدعو کیا گیا ہے اس لیے میں اصولا او آئی سی کے اجلاس میں شرکت نہیں کروں گا'۔

خیال رہے کہ پلوامہ میں 14 فروری کو ہوئے شدت پسندانہ حملے اور پھر بھارتی فضائیہ کے سرجیکل اسٹرائیک 2 کے بعد سے دونوں ممالک جنگ کے دہانے پر کھڑے ہیں۔ پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے ایک کمانڈر کو بھی گرفتار کر لیا ہے جسے آج رہا کیا جائے گا۔

ایسے حالات میں او آئی سی طرف سے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کو مہمان عزازی بنایا جانا پاکستان کو کھل رہا ہے۔

Intro:حیدرآباد-بارکس شہر حدود کا ایک ایسا علاقہ ہے جہاں کے بیشتر گھروں کے نوجوان کشتی کا شوق رکھتے ہیں. یہیں پر آپ کو ایک سے زائد اکھاڑے ملیں گے. یہ وہ علاقہ ہے جہاں پر عرب بستے ہیں اور مسلمانوں میں شاید ہی کوئی اور برادری ہوگی جس کو کشتیوں سے اتنا لگاؤ ہو گا. یہاں کے نوجوانوں میں بچپن سے ہی کسرت کرنے اور کشتی کے داؤپیچ سیکھنے کا شوق پایا جاتا ہے.
اس علاقے کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہاں کے نوجوانوں نے نا صر ف شہری سطح پر بلکہ بین الاقوامی سطح پر منعقد ہونے والے مقابلوں میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے اور کی میڈلز جیتے ہیں.
بارکس میں آپ کو آندھرا کیسری اور ہند کے کیسری بھی مل جائیں گے.
ویسے تو یہاں پر کئ ا کھاڑے ہیں جیسے نورانی تعلیم با عمس اکھاڑا وغیرہ مگر یہاں کا سب سے مشہور اکھاڑا باعم اکھاڑا ہے، جہاں آج بھی درجنوں نوجوان کشتی کے کرتب سیکھتے ہیں اور مقامی سطح سے لےکر بین الاقوامی سطح کے مقابلوں میں حصہ لیتے آ رہے ہیں.
یہی کے تربیت یافتہ عبدالرحیم نامی پھلوان نے ایک سے زائد مرتبہ قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لیا ہے اور کی میڈلز حاصل کیے ہیں.
بارکس کے ہی سعود بن سعید باعم کو ہند کے کیسری مقابلوں میں سلور میڈل حاصل ہوا ہے.
بائٹ عبدالرحمن پہلوان
کوچ اقبال بام پہلوان محمد میراج پہلوان

Body:حیدرآباد-بارکس شہر حدود کا ایک ایسا علاقہ ہے جہاں کے بیشتر گھروں کے نوجوان کشتی کا شوق رکھتے ہیں. یہیں پر آپ کو ایک سے زائد اکھاڑے ملیں گے. یہ وہ علاقہ ہے جہاں پر عرب بستے ہیں اور مسلمانوں میں شاید ہی کوئی اور برادری ہوگی جس کو کشتیوں سے اتنا لگاؤ ہو گا. یہاں کے نوجوانوں میں بچپن سے ہی کسرت کرنے اور کشتی کے داؤپیچ سیکھنے کا شوق پایا جاتا ہے.
اس علاقے کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہاں کے نوجوانوں نے نا صر ف شہری سطح پر بلکہ بین الاقوامی سطح پر منعقد ہونے والے مقابلوں میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے اور کی میڈلز جیتے ہیں.
بارکس میں آپ کو آندھرا کیسری اور ہند کے کیسری بھی مل جائیں گے.
ویسے تو یہاں پر کئ ا کھاڑے ہیں جیسے نورانی تعلیم با عمس اکھاڑا وغیرہ مگر یہاں کا سب سے مشہور اکھاڑا باعم اکھاڑا ہے، جہاں آج بھی درجنوں نوجوان کشتی کے کرتب سیکھتے ہیں اور مقامی سطح سے لےکر بین الاقوامی سطح کے مقابلوں میں حصہ لیتے آ رہے ہیں.
یہی کے تربیت یافتہ عبدالرحیم نامی پھلوان نے ایک سے زائد مرتبہ قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لیا ہے اور کی میڈلز حاصل کیے ہیں.
بارکس کے ہی سعود بن سعید باعم کو ہند کے کیسری مقابلوں میں سلور میڈل حاصل ہوا ہے.
بائٹ عبدالرحمن پہلوان
کوچ اقبال بام پہلوان محمد میراج پہلوان

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.