جمعرات کو وزارت صحت کے ایک بیان میں ترجمان خالد مجاہد نے بتایا کہ اسی عرصے کے دوران کورونا وائرس کے 18 مریضوں کی اموات سے مجموعی تعداد بڑھ کر 5،479 ہوگئی، جبکہ 789 مریضو کو اسپتالوں سے فارغ کردیا گیا۔ اب تک مصر میں 75،415 افراد اس وبا سے شفایاب ہوئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: چین میں کورونا وائرس کے 25 نئے کیسز
واضح رہے کہ مصر میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 14 فروری کو ملا تھا اور 8 مارچ کو اس مہلک وائرس سے پہلی موت واقع ہوئی تھی۔