ETV Bharat / international

مسلم۔عیسائی تعلقات: عراقی وزیراعظم کی چرچ میں آمد - لیڈی آف سالویشن چرچ

عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی نے لیڈی آف سالویشن چرچ میں کرسمس اور نئے برس کے آغاز کے موقع پر خطاب بھی کیا۔

Muslim-Christian relations: Iraqi Prime Minister visits Our Lady of Salvation Church
عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کی لیڈی آف سالویشن چرچ میں شرکت
author img

By

Published : Dec 31, 2020, 1:55 PM IST

عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے نئے برس کے آغاز سے قبل عراق کے ایک چرچ کا دورہ کیا۔ وزیراعظم کی آمد کے ساتھ ہی چرچ کے عیسائی راہبوں نے شاندار انداز میں استقبال کیا۔

ویڈیو

انھوں نے لیڈی آف سالویشن چرچ میں کرسمس کے موقع پر خطاب بھی کیا۔

اس دورہ میں مصطفیٰ الکاظمی کے ساتھ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے جینین ہینس بھی شریک تھے۔ عراق کے وزیراعظم نے چرچ میں شریک ہوکر ملک کی عیسائی برادری سے یگانگت کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ سنہ 2010 میں عسکریت پسندوں کی طرف سے لیڈی آف سالویشن چرچ پر حملہ کیا گیا تھا۔ یہ حملہ عراق کے عیسائیوں کے خلاف اب تک کا سب سے مہلک حملہ سمجھا جارہا ہے۔

عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے چرچ میں شریک بہت دیر تک اپنا وقت گزارا۔

Muslim-Christian relations: Iraqi Prime Minister visits Our Lady of Salvation Church
عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کی لیڈی آف سالویشن چرچ میں شرکت

القدیمی نے کہا کہ 'حکام ان کی حفاظت اور بے گھر افراد کو ان کے گھروں کو واپس کرنے کے لئے مسلسل کوشش کر رہے ہیں'۔

انھوں نے کہا ہے کہ 'عراق میں مسلم۔عیسائی بھائی چارہ اور حب الوطنی کا یہ ایک نمونہ ہے'۔

عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے آخر میں کہا 'ہم قابل احترام عیسائی برادری اور اس مبارک دین کی حفاظت کے لیے کوشاں ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.