ETV Bharat / international

شمالی عراق میں مورٹار کے پانچ گولے گرے

author img

By

Published : Feb 1, 2020, 1:18 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:40 PM IST

شمالی عراق میں واقع امریکی فوج کے کیمپ کے قریب مورٹار کے پانچ گولے گرے ہیں۔

شمالی عراق میں مورٹار کے پانچ گولے گرے
شمالی عراق میں مورٹار کے پانچ گولے گرے

عراق کی سیکورٹی سروسز نے دیر جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ سیکورٹی سروسز نے کہا' صوبہ نینوا ہوائی اڈے کے قریب مورٹار کے پانچ گولے گرے ہیں۔'

اس واقعہ میں اگرچہ کوئی زخمی نہیں ہوا یا کسی طرح کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:بریگزٹ: جبرالٹر نے یورپی یونین کے جھنڈے کو تہہ کر دیا

قابل ذکر ہے کہ مذکورہ ہوائی اڈہ کا استعمال امریکی فوجی سال 2003 سے کر رہے ہیں۔ اس ہوائی اڈے پر گزشتہ سال نومبر میں بھی راکٹ سے حملہ ہوا تھا۔

گزشتہ سات ماہ کے دوران عراق میں واقع امریکی کیمپوں کو کئی بار راکٹوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے۔

تین جنوری کو امریکہ کی طرف سے ایران کے القدس فورس کے ٹاپ جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کے شیعہ ملیشیا کے کئی سینئر ارکان کے بغداد ہوائی اڈے کے قریب مارے جانے کے بعد اس علاقے میں صورت حال کشیدہ ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.