دریں اثنا مزید 19 مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 3222 ہوچکی ہے جبکہ شدید بیمار مریضوں کی تعداد 604 ہوگئی ہے۔ اسپتال میں مجموعی طور 1056 مریض زیر علاج ہیں۔
اسرائیل میں 1501 مریضوں کی شفایابی سے صحت مند مریضوں کی تعداد بڑھ کر 361317 ہوگئی ہے جبکہ اس وقت ملک میں 35560 فعال کیسز ہیں۔
اسرائیل میں کورونا کے اثرات کو روکنے کے لئے تیسرا لاک ڈاؤن اتوار کے بعد سے نافذ کیا جارہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: 'کورونا کے خلاف دی جانے والی قربانیوں کو ضائع نہ کریں'