ای بی سی آئی نیوز چینل کے مطابق عسکریت پسندوں نے طرابلس کی بندرگاہ والے علاقے میں فوج اور پولیس کی گشتی پارٹی پر فائرنگ کی جس کے سبب ایک فوجی کی موت ہوگئی اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔
مسلح افواج نے اگرچہ ابھی تک سرکاری طور پر اپنے افسر کی موت کی تصدیق نہیں کی ہے۔