ETV Bharat / international

Lebanon Economic Crisis: لبنان کو اقتصادی بحران سے نکلنے میں سات سال لگیں گے - لبنان اقتصادی بحران

لبنان کے صدر ميشال عون کے مطابق ملک کو اقتصادی بحران Lebanon President on Economic Crisis سے نکالنے کے لیے کچھ اہم تبدیلیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جس کے لیے چھ سے سات سال لگ جائیں گے۔ سال 2019 سے لبنان کو شدید اقتصادی بحران Lebanon Economic Crisis کا سامنا ہے۔

لبنان کے صدر ميشال عون
لبنان کے صدر ميشال عون
author img

By

Published : Dec 25, 2021, 10:54 PM IST

لبنان کے صدر ميشال عون نے کہا ہے کہ ملک کو اقتصادی بحران Lebanon Economic Crisis سے نکلنے میں چھ سے سات سال لگ جائیں گے۔ عون نے یہ بھی کہا کہ اس کے لیے ملک کو کچھ اہم تبدیلیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

انہوں نے کہا ’’تبدیلیاں بلاشبہ ہوں گی۔ ہمارے سوچنے اور کام کرنے کے انداز میں تبدیلی آئے گی۔ اس وقت ہم جس صورتحال سے دوچار ہیں وہ غلط طریقے اپنانے، غبن، بدعنوانی میں ملوث ہونے اور حکمرانی کی ناکامی کا نتیجہ ہے۔ اس کی وجہ سے کچھ تبدیلیاں ہونی ضروری ہیں۔ لبنان کو اس بحران سے نکلنے کے لیے چھ سے سات سال درکار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لبنان میں خوفناک معاشی بحران، بیروت بینک کے قریب ڈپازیٹرز کا ہنگامہ

واضح رہے کہ سال 2019 سے لبنان کو شدید اقتصادی بحران Lebanon Economic Crisis کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے ملک میں سیاسی عدم استحکام ہے، بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے ہیں۔ 4 اگست 2020 کو بیروت میں ہونے والے زبردست دھماکے سے صورتحال مزید سنگین ہوگئی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.