ETV Bharat / international

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات - ورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

متحدہ عرب امارات کے محمکہ صحت کے مطابق ملک میں کورونا سے متاثر ہو کر 53202 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

latest updates of corona virus in uae
متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات
author img

By

Published : Jul 30, 2020, 1:01 PM IST

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کووڈ 19 وبا کے 375 نئے معاملوں کے ساتھ ملک میں تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد بڑھ کر 59921 ہوگئی۔

متحدہ عرب امارات کی صحت اور روک تھام کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نئے مریضوں کی حالت مستحکم ہے اور ان کا علاج چل رہا ہے۔

وزارت کے مطابق اس عرصے کے دوران 297 افراد کے صحت مند ہونے سے ملک میں اس وبا سے 53202 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: متحدہ عرب امارات: ہم بھی چاند پر جائیں گے

متحدہ عرب امارات کووڈ معاملوں کی رپورٹ جاری کرنے والا خلیج کا پہلا ملک ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.