ETV Bharat / international

جان کوبِس لیبیا کے لیے خصووصی ایلچی نامزد

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹیونیو گٹریس نے آج سلوواکیہ کے جان کوبِس کو لیبیا میں اقوام متحدہ تعاون مہم کے سربراہ کے بطور خصوصی ایلچی مقرر کرنے کا اعلان کیا۔

John Cobb
John Cobb
author img

By

Published : Jan 19, 2021, 1:09 PM IST

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹریس نے جان کوبِس کو لیبیا کے لیے اپنا خصوصی ایلچی مقرار کیا ہے۔

اقوام متحدہ پریس سروس نے پیر کو یہاں جاری بیان میں کہا کہ ’اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹیونیو گٹریس نے آج سلوواکیہ کے جان کوبِس کو لیبیا میں اقوام متحدہ تعاون مہم کے سربراہ کے بطور خصوصی ایلچی مقرر کرنے کا اعلان کیا‘۔

قبل ازیں جان کوبِس نے لبنان کے لیے سنہ 2019-21 میں اقوام متحدہ کے خصوصی رابطہ کار اور سنہ 2015 سے 2018 میں عراق اور 2011 سے 2015 میں افغانستان میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کے بطور کام کیا ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.