ETV Bharat / international

اسرائیل میں وزیر اعظم کے خلاف مظاہرہ - PM's economic response to virus in israel

مظاہرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کورونا وائرس وبا کے باعث پیدا ہونے والی معاشی پریشانیوں سے نمٹنے میں ناکام ہوئے ہیں۔

Israelis
Israelis
author img

By

Published : Jul 12, 2020, 7:33 AM IST

اسرائیل کے شہر تل ابیب میں ہزاروں لوگوں نے ہفتے کے روز مظاہرہ کیا۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کورونا وائرس وبا کے باعث پیدا ہونے والی معاشی پریشانیوں سے نمٹنے میں ناکام ہوئے ہیں۔

اسرائیل میں وزیر اعظم کے خلاف مظاہرہ

اسرائلیوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران حکومت کی پابندیوں اور بندشوں کے باعث ہزاروں لوگ بے روزگار ہو گئے ہیں لیکن حکومت نے انہیں معاوضہ دینے کا کوئی طریقہ کار تیار نہیں کیا ہے۔

اس دوران ملک میں بے روزگاری میں 20 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے اور نیتن یاہو نے اپنی مقبولیت کو کم کیا ہے۔

وسطی تل ابیب کے رابن اسکوائر میں ہونے والے احتجاج میں بےروزگار اور کاروباری افراد و کاروباری مالکان جمع ہوئے۔

احتجاج کے دوران مظاہرین نے سماجی فاصلے کے اصولوں پر عمل نہیں کیا، حالانکہ اس دوران انہوں نے ماسک پہنا تھا۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو ....

واضح ہو کہ جمعرات کو نیتن یاھو نے ایک معاشی ''سیفٹی نیٹ'' کا اعلان کیا تھا تاکہ آئندہ سال پیدا ہونے والی صورت حال کے دوران محنت کشو اور کاروباریوں کو فوری راحت پہنچائی جا سکے۔

حکومت اتوار کے روز اس منصوبے کی منظوری دے سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.