ETV Bharat / international

اسرائیل کا حماس کے ٹھکانوں پر حملہ

author img

By

Published : Sep 11, 2019, 11:53 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 5:19 AM IST

اسرائیل میں 17 ستمبر کو پارلیمانی انتخابات ہونے والے ہیں۔ راکٹ حملوں کی ابھی تک کسی نے ذمہ داری نہیں لی ہے۔

اسرائیل کا حماس کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی میں بدھ کو شدت پسند تنظیم حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر متعدد فضائی حملے کیے۔

اسرائیل پر منگل کی رات حماس کی جانب سے کیے گئے راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیل کے جنگی اور ڈرون طیاروں نے غزہ پٹی پر اسلامی تنظیم حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر یہ حملے کئے ہیں۔
اسرائیل کے ’اشدود‘ اور ’اشكیلون‘ نامی شہروں کے پاس غزہ سے کل چار راکٹ داغے گئے تھے۔
ان میں سے ایک راکٹ اشدود میں اس جگہ کے قریب گرا جہاں وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو انتخابی مہم کر رہے تھے۔

اسرائیل میں 17 ستمبر کو پارلیمانی انتخابات ہونے والے ہیں۔ راکٹ حملوں کی ابھی تک کسی نے ذمہ داری نہیں لی ہے۔

غزہ پٹی کے باشندوں نے بتایا کہ اس علاقہ میں بہت سے دھماکے ہوئے ہیں اور دیر البلاح شہر کے مغرب میں حماس کے مسلح شاخ کی ایک فوجی چوکی پر میزائل گرا۔ حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

Intro:Body:

dakldk

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 5:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.