ETV Bharat / international

اسرائیل 8 لاکھ کووڈ۔ 19 ویکسین کی خوراکیں ضائع کرے گا - اسرائیلی انتظامیہ کے پاس 8 لاکھ اضافی ویکسین

اسرائیل نے اطلاع دی ہے کہ کسی دوسرے ملک سے درخواست نہ ملنے کی صورت میں معیاد ختم ہونے کے قریب ہونے والی کورونا ویکسین کی 8 لاکھ خوراکوں کو ضائع کر دیا جائے گا۔

covid 19 vaccine
covid 19 vaccine
author img

By

Published : Jun 30, 2021, 7:25 PM IST

اسرائیل نے 18 جون کو معیاد پوری ہونے کے قریب ہونے والی خوراکوں کا فلسطین کے ساتھ مبادلہ کرنے کے معاملے میں اتفاق قائم کیا تھا۔

اسرائیل نے اطلاع دی ہے کہ کسی دوسرے ملک سے درخواست نہ ملنے کی صورت میں معیاد ختم ہونے کے قریب ہونے والی کورونا ویکسین کی 8 لاکھ خوراکوں کو ضائع کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔

اسرائیلی سرکاری نشریاتی ادارے کی خبر کے مطابق اسرائیلی انتظامیہ کے پاس 8 لاکھ اضافی ویکسین موجود ہیں۔ اخبار کے مطابق حکومت نے اس ویکسین کے نام کو پیش نہیں کیا تو بھی یہ حقیقت ہے کہ تل ابیب نے بائیون ٹیک۔ فائزر ویکسین خریدی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: یروشلم: اسرائیلی پولیس کی فائرنگ میں کئی فلسطینی زخمی

یاد رہے کہ اسرائیل نے 18 جون کو معیاد پوری ہونے کے قریب ہونے والی خوراکوں کا فلسطین کے ساتھ مبادلہ کرنے کے معاملے میں اتفاق قائم کیا تھا لیکن بعد میں فلسطینی انتظامیہ نے اپنے پاس موجود ہونے والی خوراکوں کے قلیل مدت میں ختم ہونے کے جواز میں اس معاہدے کو منسوخ کرد یا تھا۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.