ETV Bharat / international

اسرائیل کا حماس کے ٹھکانوں پر حملہ

author img

By

Published : Jul 4, 2021, 12:04 PM IST

اسرائیل نے ہفتہ کے روز حماس کے ایک فیکٹری کو راکٹ لانچر سے نشانہ بنایا ہے۔ حماس اور اسرائیل کے درمیان قدیم تنازع ہے۔

Israel attacks Hamas strongholds
اسرائیل کا حماس کے ٹھکانوں پر حملہ

(تل ابیب) اسرائیلی فوج نے حماس کے اسلحہ تیار کرنے والی ایک فیکٹری کو نشانہ بنایا۔ اسرائیلی دفاعی فورس (آئی ڈی ایف) نے ہفتے کے روز یہ اطلاع دی۔

آئی ڈی ایف نے اپنے ٹوئیٹر پیج پر لکھا ‘‘اسرائیل میں آتش گیر غبارے بھیجے جانے کے جواب میں آئی ڈی ایف نے آج رات حماس کے ہتھیار تیار کرنے والی فیکٹری پر راکٹ لانچر سے حملہ کیا گیا۔ آئی ڈی ایف غزہ کی پٹی سے ہونے والی دہشت گردی کی تمام کوششوں کا بھرپور جواب دیتا رہے گا‘‘۔

یہ بھی پڑھیں: Rafale jet sale to India: فرانسیسی جج بھارت کو رافیل جیٹ فروخت کرنے کی تحقیقات کریں گے: رپورٹ

خیال رہے کہ فلسطینی تنظیم حماس غزہ پٹی کو کنٹرول کرتی ہے۔ یہ تنظیم اسرائیل کے ساتھ دیرینہ تنازعہ میں شامل ہے۔ اسرائیل اب بھی فلسطین کو ایک آزاد سیاسی اور سفارتی اکائی تسلیم کرنے سے انکار کرتا ہے۔ اسرائیل غزہ پٹی سے ہونے والے کسی بھی حملہ کیلئے حماس کو ذمہ دار قرار دیتا ہے۔
(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.