ETV Bharat / international

عراق کو کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ملی

چین سے کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ عراق پہنچ گئی ہے۔ چین کی تیار کردہ سینوفارم کورونا ویکسین کی 50 ہزار خوراکیں ملی ہیں۔

iraq receives its first shipment of coronavirus vaccines
عراق کو کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ملی
author img

By

Published : Mar 2, 2021, 1:18 PM IST

عراق کو کورونا وائرس ویکسین کی پہلی کھیپ مل گئی ہے۔

عراقی فضائیہ کا طیارہ سی 130 چین سے 50,000 سینوفارم ویکسین کی خوراکیں لیکر دارالحکومت بغداد پہنچا۔

عراق کو کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ملی

بتا دیں کہ عراق میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، اس ہفتے میں روزانہ کورونا کے نئے کیسوں کی مجموعی تعداد 3000 سے زیادہ ہے۔

سینوفارم ویکسین کے ساتھ ہی عراق نے فائزر اور آسٹرا زینیکا ویکسینوں کی بھی منظوری دے دی ہے۔ وہیں، دوسری طرف بہت سے عراقی شہری کورونا ٹیکہ کاری کی سست آغاز پر حکومت سے ناراض ہیں۔

iraq receives its first shipment of coronavirus vaccines
عراقی فضائیہ کا طیارہ سی 130 چین سے 50,000 سینوفارم ویکسین کی خوراکیں لیکر دارالحکومت بغداد پہنچا

یہ بھی پڑھیں: 'دنیا بھر میں سات ہفتے بعد کورونا کیسز میں پھر سے اضافہ'

ماہرین کو تشویش ہے کہ اس ہفتے کے آخر میں پوپ کے عراق کے دورے سے انفیکشن میں نئے سرے سے اضافہ ہوسکتا ہے جس میں توقع کی جارہی ہے کہ ان کے پروگرام میں بہت زیادہ لوگ شامل ہوں گے۔

پیر کے روز عراق کی وزارت صحت نے 3،599 نئے کیسز اور 22 اموات کی اطلاع دی ہے جس سے تصدیق شدہ کورونا کیسز کی تعداد اب 700،000 کے قریب ہوگئی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 13،428 ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.