ETV Bharat / international

امریکی فوج کو واپس لوٹانے میں ایران تیار - ایران کے سپریم لیڈر کے صلاح کار علی اکبر ویلائتی

ایران نے کہا ہے کہ شامی افسروں کے چاہنے پر وہ شام سے امریکی فوج کو واپس لوٹانے میں مدد کرنے کےلئے تیار ہے۔

Advisor To Supreme Leader Ali Akbar Velayati
ایران کے سپریم لیڈر کے صلاح کار علی اکبر ویلائتی
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 11:36 AM IST

ایران کے سپریم لیڈر کے صلاح کار علی اکبر ویلائتی نے خبر رساں چینل آر ٹی عربک سے کہا کہ امریکی شامی تیل کی چوری کر رہا ہے۔

انہوں نے امید ظاہر کی شامی اس کا جواب دیں گے اور اپنے کچھ علاقوں میں امریکی اور قبضے کا خاتمہ کریں گے۔

ولائیتی نے کہا کہ ہم شامی افسروں کے چاہنے پر شام سے امریکی فوج کوواپس لوٹانے میں مدد کرنے کے لئے تیار ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.