ETV Bharat / international

ایران جوہری مذاکرات کے لئے تیار - news of iran

ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ 'اگر ایران پر سے پابندی ہٹالی جاتی ہے تو وہ جوہری مذاکرات کے لئے تیار ہے۔'

Iran
Iran
author img

By

Published : Apr 8, 2021, 9:44 AM IST

ایران نے بدھ کے روز کہا کہ اگر اس پر لگائی گئی امریکی پابندیاں ہٹالی جاتی ہیں تو وہ مشترکہ جوہری مذاکرات اور مشترکہ تمام کارروائی منصوبے کے مطابق کام کرنے کو تیار ہے۔

ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ 'ہم دیکھ رہے ہیں کہ امریکہ مذاکرات کے لئے راضی ہوگیا ہے اور تمام پابندیاں ہٹانے کے بدلے ہم اپنے جوہری پروگرام کے تعلق سے دیے گئے وعدے کو پورا کرنے کی خاطر تیار ہونے کی تصدیق کرتے ہیں۔ ایران کے رہنما نے کہا کہ وہ تمام حل طلب امور پر تبادلہ خیال کرنا چاہتے ہیں۔'

روحانی نے کہا کہ 'آج امریکہ نے براہ راست یا بالواسطہ مذاکرات کے لئے تیار رہنے کا اعلان کیا ہے اور یہ ایران کے لوگوں کی فتح ہے۔'

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.