ETV Bharat / international

Internet service suspended in Yemen: یمن میں انٹرنیٹ سروس معطل

author img

By

Published : Jan 21, 2022, 12:02 PM IST

نیٹ بلاکس کی ٹریفک مانیٹرنگ سروس Netblocks traffic monitoring service کے مطابق فضائی حملہ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کی عمارت پر کیا گیا۔ وہیں، اتحادی افواج نے تصدیق کی ہے کہ اس نے الحدیدہ میں فضائی حملہ کیا ہے۔

Internet service suspended in Yemen
Internet service suspended in Yemen

سعودی عرب کےقیادت والے اتحاد Saudi-led coalition attack کی جانب سے یمن کے بندرگاہی شہر، الحدیدہ میں فضائی حملے Airstrikes in the Yemeni port city of Al Hudaydah کے بعد پورے یمن میں انٹرنیٹ سروس ٹھپ Internet service blocked in Yemen ہوگئی ہے۔

نیٹ بلاکس کی ٹریفک مانیٹرنگ سروس Netblocks traffic monitoring service نے یہ اطلاع دی ہے۔ نیٹ بلاکس کے مطابق فضائی حملہ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کی عمارت پر کیا گیا۔ وہیں، اتحادی افواج نے تصدیق کی ہے کہ اس نے الحدیدہ میں فضائی حملہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: south-west Yemen: اتحادی افواج کا جنوب مغربی یمن میں پیش قدمی کا دعویٰ

قابل ذکر ہے کہ یمن میں صدر عبد ربہ منصور ہادی کی قیادت میں سرکاری افواج اور حوثی باغیوں کے درمیان کئی برسوں سے لڑائی جاری ہے۔ مارچ 2015 سے سعودی قیادت میں عرب اتحاد ہادی کی افواج کے ساتھ مل کر باغیوں کے خلاف فضائی، زمینی اور سمندری مہم چلارہا ہے۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.