ETV Bharat / international

اسرائیل میں بین الاقوامی فضائی سروس 16 اگست سے بحال ہوگی

author img

By

Published : Aug 2, 2020, 10:24 AM IST

اسرائیل کی وزارت ٹرانسپورٹ نے اتوار کے روز 16 اگست سے بین الاقوامی فضائی سروس بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔

image
image

اسرائیل میں کورونا وائرس سے دوچار مریضوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ نہ ہونے کی وجہ سے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے بین الاقوامی فضائی سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر ٹرانسپورٹ میری ریگیو کے مطابق اسرائیل ایئر پورٹ انتظامیہ طیارہ خدمات بحال کرنے جا رہی ہے، انہوں نے کہا کہ کم اموات کی تعداد والے ممالک سے اسرائیل آنے والے مسافروں کو قرنطینہ مراکز میں نہیں رہنا پڑے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.