ETV Bharat / international

بھارتی جنگی طیارے پاکستانی حدود میں داخل ہو ئے: پاک فوج کا دعوی

پاکستانی فوج کے ترجمان نے بھارتی فضائیہ پر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کر کے پاکستانی سرحد میں دراندازی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

میجر جنرل آصف غفور
author img

By

Published : Feb 26, 2019, 8:48 AM IST

پاکستان فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے الزام عائد کیا کہ بھارتی فضائیہ نے مظفر آباد سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی۔

آصف غفور نے اپنے ٹویٹر صحفہ پر لکھا کہ: 'انڈین ایئر فورس کے طیارے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہو ئے پاکستانی حدود میں داخل ہو گئے، تاہم پاکستان ایئر فورس کے فوری طور پر حرکت میں آنے سے بھارتی جنگی طیاروں کو واپس لوٹنا پڑا'۔

  • Indian aircrafts intruded from Muzafarabad sector. Facing timely and effective response from Pakistan Air Force released payload in haste while escaping which fell near Balakot. No casualties or damage.

    — Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) February 26, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے مزید کہا کہ واپسی میں بھارتی فضائیہ کے جگی طیارے نے بالاکوٹ کے پاس کچھ گرایا ہےلیکن کچھ نقصان نہیں ہوا ہے'۔

واضح رہے کہ پاکستانی فوج نے بھارت پر یہ الزام ایسے وقت میں لگایا ہے جب پلوامہ شدت پسندانہ حملے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تناو کا ماحول ہے۔

تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

neelofar

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.