ETV Bharat / international

سعودی عرب اوربھارت سلامتی پرتعاون کے نئے معاہدےپر دستخط کریں گے:مودی - دہشت گردی کے خلاف لڑائی

وزیراعظم نریندرمودی نے کہا کہ سعودی عرب اور ہندوستان سلامتی کے سلسلے میں تعاون اور دفاعی صنعت کے شعبہ میں نئے معاہدوں پر دستخط کریں گے اور دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں دونوں ملکوں کا تعاون رفتار پر ہے۔

سعودی عرب اوربھارت سلامتی پرتعاون کے نئے معاہدےپر دستخط کریں گے:مودی
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 2:52 PM IST

وزیراعظم نریندرمودی نے منگل کو کہا کہ سعودی عرب اور ہندوستان سلامتی کے سلسلے میں تعاون اور دفاعی صنعت کے شعبہ میں نئے معاہدوں پر دستخط کریں گے اور دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں دونوں ملکوں کا تعاون رفتار پر ہے۔
مسٹر مودی نے ’عرب نیوز‘ کو دئے ایک انٹرویو میں کہا،’’مجھے خوشی ہے کہ دونوں ملکوں کا تعاون خصوصاً دہشت گردی کے خلاف لڑائی،سلامتی اور استراتجک مسئلوں پر بڑھ رہا ہے۔میرے قومی سلامتی کے مشیر (اجیت ڈوبھال)نے حال ہی میں ریاض کا بےحد کامیاب دورہ کیا ہے۔‘‘
وزیراعظم نے کہاکہ ،’دفاعی تعاون پر ہماری ایک مشترکہ کمیٹی ہے اور ہم باضابطہ میٹنگ کرتے ہیں۔دفاع اور سکیورٹی کے شعبہ میں ہم نے آپسی حقوق کے کئی مسئلوں کی شناخت کی ہے۔ہم سکیورٹی میں تعاون اور دفاعی شعبہ کے متعدد مسئلوں پر معاہدہ کرنے کے عمل میں ہیں۔ساتھ ہی،ہم دونوں ملکوں کے درمیان مکمل سلامتی مذاکرات کا نظام قائم کرنے پر بھی متفق ہوئے ہیں۔‘‘

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.