ETV Bharat / international

ابو ظہبی میں اسرائیلی سفارت خانہ کا افتتاح

اسرائیل نے خلیج میں اپنا پہلا سفارت خانہ ابوظہبی میں کھول لیا۔ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاشی اور تجارتی معاہدے بھی طے پا گئے ہیں۔

inauguration of the israeli embassy in abu dhabi
ابو ظہبی میں اسرائیلی سفارت خانہ کا افتتاح
author img

By

Published : Jun 30, 2021, 10:36 AM IST

ابوظہبی میں موجود اسرائیل کے وزیر خارجہ نے اس موقع پر کہا کہ یہ تاریخی لمحہ ہے، مشرق وسطیٰ ہمارا گھر ہے، ہم خطے کے تمام ممالک سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آئیں اور ہم سے بات کریں۔

مزید پڑھیں: اسرائیل سے مغربی کنارے پر آبادکاری کا کام کو روکنے کا یو این کا مطالبہ

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان گزشتہ سال تعلقات بحال ہوئے تھے۔ ابو ظہبی اور متحدہ عرب امارات کے صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات بحال ہونے کے بعد کئی مسلم ممالک نے اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کیلئے بات چیت شروع کی اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.