ETV Bharat / international

حماس نے اسرائیل کے دو ہوائی اڈوں پر راکٹ فائر کیا

author img

By

Published : May 20, 2021, 4:39 PM IST

دونوں ممالک کے مابین جاری تنازع میں اب تک 242 سے زائد فلسطینی ہلاک ہوچکے ہیں جن میں 67 بچے بھی شامل ہیں اور تقریب 1500 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اسی دوران اسرائیل میں 12 افراد کی ہلاکت اور 50 سے زائد دیگر کے شدید زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

Hamas fired rockets
Hamas fired rockets

غزہ کی پٹی میں حماس کے عسکری ونگ اعزازالدین القسام بریگیڈ نےاسرائیل کے دو ہوائی اڈوں پرراکٹ فائر کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

القسام بریگیڈ کے مطابق یہ حملے ’ہیٹزیرم‘ اور ’تیلنوف‘ کے ہوائی اڈوں پر کئے گئے۔

قابل ذکر بات ہے کہ اس وقت اسرائیل اور فلسطین کے درمیان صورتحال انتہائی کشیدہ ہے۔ دونوں ممالک کے مابین جاری تنازع میں اب تک 242 سے زائد فلسطینی ہلاک ہوچکے ہیں جن میں 67 بچے بھی شامل ہیں اور تقریب 1500 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اسی دوران اسرائیل میں 12 افراد کی ہلاکت اور 50 سے زائد دیگر کے شدید زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.