ETV Bharat / international

جے شنکر کی ایرانی وزیرخارجہ سے گفتگو کی - sulaimani died in america air strike

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے اتوار کے روز ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ جنرل سلیمانی کے قتل کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کے تعلق سے ہندوستان بے حد فکرمند ہے۔

جے شنکر کی ایرانی وزیرخارجہ سے گفتگو کی
جے شنکر کی ایرانی وزیرخارجہ سے گفتگو کی
author img

By

Published : Jan 5, 2020, 11:18 PM IST

ڈاکٹر جے شنکر نے ٹویٹ کیا، ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے ابھی بات چیت ختم ہوئی اور ابھی تک کے واقعات کافی سنگین ہو چکے ہیں اور بڑھتی کشیدگی کے تعلق سے ہندوستان کافی فکرمند ہے۔

انہوں نے یہ بھی ٹویٹ کیا، 'ہم نے رابطے میں رہنے کا وعدہ کیا ہے'۔

غور طلب ہے کہ ایرانی کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کی امریکی راکٹ حملے میں موت کے بعد ہندوستان نے جمعہ کے روز امریکہ اور ایران کے تعلقات میں آئی شدید تلخی کے پیش نظر فریقین سے احتیاط برتنے کی درخواست کی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.