ETV Bharat / international

شمالی شام میں داعش اور فوج کے درمیان لڑائی میں 20 ہلاک

شام کے شمالی صوبے راکا میں دولت اسلامیہ (داعش) اور شامی فوج کے درمیان لڑائی میں 20 لوگوں کی موت ہوگئی۔ شامی آبزرویٹری انسانی حقوق تنظیم نے بتایا کہ بدھ کو راکا علاقے میں شامی فوج پر داعش کے دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے بعد دونوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔

Fighting between ISIS and the army
داعش اور فوج کے درمیان لڑائی
author img

By

Published : May 29, 2020, 12:23 PM IST

برطانیہ کے گروپ نے بتایا کہ اس جھڑپ میں شام کے آٹھ فوجی اور داعش کے 11 دہشت گرد مارہے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ مارچ 2019 سے اب تک اس علاقے میں 533 شامی فوج کے جوان اور 191 داعش کے دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.