ETV Bharat / international

اردگان کی پوتن، جانسن اور مرکل سے بات چیت - برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن

ترکی صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ 'ملک میں سیاحوں کی وطن واپسی کے حوالہ سے فون پر روس، برطانیہ اور جرمنی کے رہنماؤں سے گفتگو کی۔

اردگان کی پوتن، جانسن اور مرکل سے بات چیت

author img

By

Published : Jun 9, 2020, 1:44 PM IST

صدر رجب طیب اردگان نے کہا 'میں نے روسی صدر ولادمیر پوتن سے بات کی۔ پوتن نے انہیں بتایا کہ 'روس کے لوگ ترکی کو یادکر رہے ہیں، انہیں آنے دو۔ کل ہمیں معلوم ہوا کہ روس نے ترکی کو دورہ کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کیا ہے۔

انہوں نے کہا 'پھر میں نے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن سے بات کی، انہوں نے ترکی کو بھی ایسے ممالک کی فہرست میں شامل کیا۔ میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے بات کروں گا، اور مجھے امید ہے کہ ہم اتفاق رائے تک پہنچ سکتے ہیں۔

کورونا وائرس کی وبا کے درمیان روس نے دوسرے ممالک کے ساتھ 27 مارچ کو چارٹر پروازیں روک دی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.