ETV Bharat / international

مسجد الاقصیٰ میں عید کی نماز ادا کی گئی - etv bharat urdu

بڑی تعداد میں مسلمان مسجد میں جمع ہوئے اور نماز ادا کی۔

Eid prayer at Al Aqsa compound in Jerusalem

author img

By

Published : Jul 20, 2021, 11:41 AM IST

یروشلم واقع مسجد الاقصیٰ میں منگل کے روز مسلمانوں نے عید کی نماز ادا کی، یہ ایک اہم مقدس مقام ہے جو مسلمانوں اور یہودیوں دونوں کے لئے مقدس ہے۔

مسجد الاقصی میں عید کی نماز ادا کی گئی

اس سال کے شروع میں اس جگہ پر شدید جھڑپوں نے غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور حماس کے عسکریت پسندوں کے مابین 11 روزہ جنگ کو جنم دیا تھا۔

یہودی اس جگہ کو بیت المقدس کے طور پر تعظیم کرتے ہیں اور اسلام میں یہ تیسرا سب سے مقدس ترین مقام ہے۔

گزشتہ دنوں یہودیوں نے مسجد الاقصیٰ میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی جس کے بعد فلسطینی اور اسرائیل فورسز کے مابین جھڑپیں ہوئی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.