ETV Bharat / international

انڈونیشیا میں زلزلہ جھٹکے محسوس کیے گئے - زلزلے کے جھٹکے

انڈونیشیا میں لامپنگ صوبے کے دارالحکومت باندر لمپنگ سے 198 کلومیٹر جنوب مغرب میں جمعہ کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

Earthquake shakes in Indonesia
انڈونیشیا میں زلزلہ جھٹکے محسوس کیے گئے
author img

By

Published : Jun 5, 2020, 10:30 PM IST

امریکہ ارضیاتی سروے ’USGS‘ نے بتایا کہ بین الاقوامی وقت کے مطابق صبح 04:04 بجے آئے اس زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 5.1 درج کی گئی۔

زلزلے کا مرکز 6.34 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 103.72 ڈگری مشرقی طول البلد پر سطح سے 43.32 کلومیٹر نیچے تھا۔

فی الحال جان و مال کے نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.