ETV Bharat / international

ایران میں زلزلے سے پانچ ہلاک، 120 زخمی - عالمی خبریں

ایران میں زلزلے کی وجہ سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے اور تقریباً 120 دیگر زخمی ہیں۔

ایران میں زلزلہ
author img

By

Published : Nov 8, 2019, 1:26 PM IST

پریس ٹی وی نے جمعہ کے روز حکام کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔ اس سے پہلے کی رپورٹوں میں بتایا گیا تھا کہ زلزلے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور 20 دیگر زخمی ہیں۔
یوروپین- میڈیٹیرینین سيسمو لوجیکل سینٹر ( ای ایم ایس سی ) کے مطابق ایران میں جمعہ کی صبح 5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
زلزلے کا مرکز ایران کے صوبہ آذر بائیجان کے دارالحکومت تبریزسے 118 کلو کی میٹر دوری مشرق میں واقع تھا۔
ایران جغرافیائی طور پر اسے خطے میں واقع ہے، جہاں اکثر زلزلے آتے رہتے ہیں۔ ایران میں نومبر 2017 میں 7.2 شدت کا زلزلہ آیا تھا، جس میں سینکڑوں لوگوں کی موت ہو گئی تھی اور ہزاروں دیگر زخمی ہو گئے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.