ETV Bharat / international

فرانس اور ایران کا بات چیت دوبارہ شروع کرنے کی شرائط پر اتفاق

ایران اور دنیا کی دیگر سپر پاور کے درمیان جوہری معاہدہ سے امریکہ کے گزشتہ سال ہٹ جانے کے بعد پیداہونے والے بحران کو دیکھتے ہوئے فرانس اور ایران نے بات چیت دوبارہ شروع کرنے کی شرائط پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اطلاع فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے دی ہے۔

فرانس اور ایران کا بات چیت دوبارہ شروع کرنے کی شرائط پر اتفاق
author img

By

Published : Jul 7, 2019, 4:45 PM IST

اس معاہدہ میں ایران کے علاوہ امریکہ، برطانیہ، فرانس، جرمنی، روس اور چین بھی فریق تھے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق میكرون اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان اس مسئلہ پر فون پر بات چیت ہوئی ہے اور میكرون نے 2015 کے معاہدے کو ختم ہونے کے نتائج پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
بی بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق روحانی نے یوروپی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اس معاہدے کو بچانے کے لئے مستعدی سے کام کریں۔ گزشتہ سال امریکہ کے اس معاہدے سے پیچھے ہٹ جانے کے بعد سے یہ معاہدہ بحران میں آ گیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.