ETV Bharat / international

عراقی اراکین پارلیمان پر کورونا کا خوف - عراقی میں کارانا وئرس

عراقی اراکین پارلیمان نے عالمی وبا کورونا وائرس ’کوڈ ۔19‘ کے مد نظر پارلیمنٹ اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار کردیا ہے۔

کورونا کے خوف سے عراقی اراکین پارلیمان نے پارلیمان اجلاس میں حصہ لینے سے انکار کیا

author img

By

Published : Jun 29, 2020, 12:16 PM IST

Updated : Jun 29, 2020, 12:57 PM IST

عراقی خبر رساں ایجنسی نے پارلیمانی ذرائع کے حوالے سے یہ معلومات فراہم کی ہے۔ ایجنسی نے کہا کہ مستقبل قریب میں پارلیمنٹ اجلاس دوبارہ شروع ہونے کی کوئی امید نظر نہیں آ رہی ہے۔

ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پارلیمنٹ کا اجلاس منعقد کرنے کے امکان پر غور کیا جارہا ہے۔ عراق میں کورونا کے قہر سے 30 سے ​​زائد اراکین پارلیمنٹ متاثر ہوئے ہیں ، جن میں سے کچھ کی حالت میں ابھی تک بہتری نہیں ہوئی ہے ۔

واضح رہے کہ عراق میں ابھی تک کورونا کے 45،402 کیسز سامنے آئے ہیں جن میں 1،756 ہلاکتیں ہوچکی ہیں اور 21،000 سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

Last Updated : Jun 29, 2020, 12:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.