ETV Bharat / international

کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ - Corna infected in qatar

قطر میں کورونا وائرس (کووڈ -19) کے 1153 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 29425 ہو گئی۔

COVID 19 cases increasing continuously in qatar
کورونا وارئس سے متاثرین کی تعدادمیں مسلسل اضافہ
author img

By

Published : May 15, 2020, 11:52 PM IST

قطر کی وزارت صحت نے جمعہ کو یہاطلاع دی۔

قطر نیوز ایجنسی نے وزارت کے حوالے سے کہا، مزید 190 لوگ مکمل طور ٹھیک ہوئے ہیں جس کے بعد ٹھیک ہونے والے کورونا متاثرین کی تعداد 3546 ہو گئی ہے۔

کورونا وائرس سے ابھی تک 14 اموات ہوئی ہیں۔

نئے معاملات میں زیادہ تر مہاجر ورکرز ہیں جن کا کورونا وائرس سے متاثرین کے ساتھ رابطہ ہوا تھا اور اس کے بعد انہیں کورنٹن میں بھیجا گیا تھا۔

قطر میں اب تک کل 148173 لوگوں کورونا وائرس انفیکشن کی جانچ ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.