ETV Bharat / international

قطر میں کورونا کے 267 نئے معاملے - وزارت صحت

قطر کے وزارت صحت کے مطابق کورونا سے متاثر 285 مریضوں کو مکمل طور پر صحتیاب ہونے کے بعد اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔

corona virus update in qatar
قطر میں کورونا کے 267 نئے معاملے
author img

By

Published : Aug 6, 2020, 12:25 PM IST

قطر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے ماثرین کے 267 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرین کی کل تعداد 111805 ہوگئی ہے۔

قطر کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزارت صحت نے ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔

اس دوران کورونا سے متاثر 285 مریضوں کو مکمل طور پر ٹھیک ہونے کے بعد اسپتال سے چھٹی دے دی گئی۔ وزارت صحت کے مطابق ملک میں اب تک 108539 لوگ پوری طرح ٹھیک ہوچکے ہیں۔

قطر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس انفیکشن سے صرف ایک شصخ کی موت ہونے سے ملک میں اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 178 ہوگئی ہے۔

قطر کی ووزارت صحت کے مطابق بڑی تعداد میں لوگوں کے یکجا ہونے کے علاوہ جسمانی دوری پر عمل نہ کرنے اور حفاظتی رہنما ہدایات کی خلاف ورزی کرنے کے سبب کورونا انفیکشن کے نئے معاملے سامنے آرہے ہیں۔

قطر میں اب تک کل 508079 لوگوں کی کورونا جانچ کی جاچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.