ETV Bharat / international

کورونا وائرس: فلسطین میں ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان - Middle East Palestine

فلسطین کے صدر محمود عباس نے مغربی کنارے کے شہر بیت المقدس میں کورونا وائرس کے واقعات کی اطلاع ملنے کے بعد 30 دن کی ہنگامی صورتحال کا اعلان کیا۔

فلسطین کے صدر محمود عباس
فلسطین کے صدر محمود عباس
author img

By

Published : Mar 6, 2020, 8:32 AM IST

مشرق وسطی کے مختلف ممالک میں جیسے ایران اور سعودی عرب میں کورونا وائرس سے متعلق بہت زیادہ حساسیت پائی جارہی ہے۔ جس کے بعد فلسطین میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے۔

متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں اور رہائشیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وبا پھیلنے کے سبب سفر سے گریز کریں۔

دریں اثنا چین سے باہر سب سے زیادہ اثر ایران میں محسوس کیا جارہا ہے۔ ایران میں 3،513 تصدیق شدہ واقعات کا ریکارڈ درج کیا گیا ہے۔

متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کے ذرائع نے کہا ہے کہ 'ایک 17 سالہ اماراتی طالب علم کو کورونا وائرس سے متاثر ہے اور اس کا علاج معالجہ کیا جارہا ہے'۔

ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ طلبا کے زیر تعلیم اسکولز کو بند کردیا گیا ہے۔

وزارت ان لوگوں کی جانچ بھی کررہی ہے جو دیگر بیماریوں کی وجہ سے متاثر ہیں'۔

فلسطین کے صدر محمود عباس نے مغربی کنارے کے شہر بیت المقدس میں کورونا وائرس کے واقعات کی اطلاع ملنے کے بعد 30 دن کی ہنگامی صورتحال کا اعلان کیا۔

اس کا اعلان فلسطینی وزیر اعظم محمد شتاحیح نے بیت المقدس کے چرچ آف دی نیٹیوریشن کو بند کرنے اور مغربی کنارے کے ہوٹلوں سے غیر ملکی سیاحوں پر پابندی لگانے کے بعد کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.