ETV Bharat / international

مصر: کورونا وائرس کے 1475 نئے کیسز

مصر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1475 نئے کیس درج ہوئے ہیں اور اس کی وجہ سے مزید 87 مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔

مصر
مصر
author img

By

Published : Jun 22, 2020, 1:25 PM IST

مصر کی وزارت صحت نے بتایا کہ اب تک ملک میں 55000 سے زیادہ افراد اس مہلک وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔ ایک ہی وقت میں ، اس کی وجہ سے تقریباً 2200 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

وزارت صحت کے ترجمان خالد مجاہد نے کہا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 1،475 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں ، جبکہ اس کی وجہ سے 87 افراد کی موت ہوئی ہے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ملک میں اب تک 55233 افراد کورونا وبأ میں مبتلا ہوچکے ہیں جن میں سے 14736 افراد اس وبا سے ٹھیک ہوچکے ہیں اور انہیں مختلف اسپتالوں سے چھٹی دے دی گئی ہے ۔جبکہ 2193 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

وزارت صحت نے لوگوں سے ماسک پہننے اور صفائی پر توجہ دینے کی اپیل کی ہے۔ ماسک نہ پہننے پر 4000 مصری پاؤنڈ کا جرمانہ مقرر کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.