ETV Bharat / international

ایران پر دباؤ بنانے کی پرزورحمایت

author img

By

Published : Jan 15, 2020, 2:06 PM IST

کینیڈا نے جوہری معاہدے کو نافذ کرنے کے لئے ایران پر دباؤ بنانے کے بین الاقوامی کوششوں کی حمایت کی ہے۔

ایران پر دباؤ بنانے کی پرزورحمایت
ایران پر دباؤ بنانے کی پرزورحمایت

کینیڈا کے وزیر خارجہ فرینکوئس فلپ شیمپین نے منگل کو ایک بیان جاری کر کے یہ بات کہی۔

شیمپین نے کہا کہ 'کینیڈا جوہری معاہدے کی شرائط کا احترام کرنے کے لئے ایران پر فرانس، جرمنی اور برطانیہ کی جانب سے دباؤ بنانے کی پرزور حمایت کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'ہمارا خیال ہے کہ جوہری معاہدے سے متعلق جوائنٹ ایکشن پلان (جےسي پي اواے) پر مکمل طور پر عمل ہونا چاہئے۔ اس کے ذریعے ہی ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روكا جا سکتا ہے۔ ہم ایران سے جےسي پي او اے کے تحت تمام شرائط پرعمل کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔'

Intro:Body:

id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.