ETV Bharat / international

Bomb Blast in Iraq: عراق میں ہوئے بم دھماکے میں چار فوجی ہلاک - بین الاقوامی خبریں

عراق کے کرکوک صوبے میں پیر کے روز سڑک کنارے ہوئے بم دھماکے میں چار فوجی ہلاک ہو گئے۔ صوبائی سکیورٹی ذرائع نے یہ اطلاع دی۔ Four soldiers killed in bomb blast

Symbolic image
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jan 25, 2022, 9:16 AM IST

عباس العبیدی نے ژنہوا نیوز ایجنسی کو بتایا کہ یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب فوجی جنوبی کرکوک کے ایک علاقے وادی الشی میں شدت پسند داعش (آئی ایس) گروپ کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کر رہے تھے۔ Operation against terrorists

انہوں نے کہا کہ دھماکے میں چار فوجی ہلاک اور ان کی فوجی گاڑی تباہ ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں:

جو صوبے پہلے آئی ایس کے دہشت گردوں کے زیر کنٹرول تھے ، گزشتہ مہینوں میں ان کی فعال سرگرمیوں کو دیکھنے کے بعد انہیں تلاش کرنے کے لیے مسلسل فوجی آپریشن کئے جا رہے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.