ETV Bharat / international

'بغدادی کا ممکنہ جانشین بھی ہلاک' - البغدادی کے ممکنہ جانشین کو بھی ایئر اسٹرائیک میں مار گرایا ہے۔

امریکہ نے آئی ایس آئی ایس کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے ممکنہ جانشین کو بھی ایئر اسٹرائیک میں مار گرایا ہے۔

بغدادی
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 9:02 PM IST

اس کی تصدیق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کی ہے۔

ٹرمپ نے ٹویٹ کیا کہ 'بغدادی کے نمبر ایک جانشین کو بھی ہلاک کر دیا گیا۔'

واضح رہے کہ ٹرمپ نے گزشتہ روز بتایا تھا کہ 'بغدادی سرنگ میں چھپا ہوا تھا جو امریکی فوج کے حملے میں مارا گیا۔ حملے میں بغدادی کے ساتھ اس کے تین بچے بھی مارے گئے۔'

ٹرمپ نے ایک بیان جاری کر کے کہا تھا کہ 'بغدادی مارا گیا۔ اب دنیا اور بھی زیادہ محفوظ ہو گئی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.