ETV Bharat / international

عراق میں بین الاقوامی پروازوں کو منظوری

عراق میں کورونا کے کیسز میں اضافہ کے درمیان بین الاقوامی پروازوں کو دوبارہ شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

عراق میں بین الاقوامی پروازوں کو منظوری
عراق میں بین الاقوامی پروازوں کو منظوری
author img

By

Published : Jul 24, 2020, 2:41 PM IST

عراقی شہری ہوابازی اتھارٹی نے عراق میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے درمیان بین الاقوامی پروازوں کو دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

اتھارٹی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا 'بغداد، بصرہ اور نجف کے ہوائی اڈوں پر لوگوں کے بیرون ملک جانے کی ڈیمانڈ دیکھی گئی ہے۔'

بیان میں کہا گیا ہے کہ کردستان کے نیم خودمختار خطے میں اربیل اور سلیمانیہ ہوائی اڈوں نے دوبارہ پروازیں شروع نہیں کیں۔'

چونکہ وہ صحت سے متعلق ہیلتھ افسران کے ذریعہ درکار حفاظتی اقدامات فراہم کرنے کے قابل نہیں تھے۔

یہ بھی پڑھیں: بین افغان مذاکرات کیلئے طا لبان مشروط رضامند

عراق میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2361 نئے کیسز کی تصدیق کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 102،226 ہوگئی ہے اور 80 افراد کی ہلاکت کے بعد یہ تعداد بڑھ کر 4122 ہوگئی ہے اور اب تک 69،405 افراد مکمل طور پر صحتیاب ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.