فوج نےبتایا کہ نینوا آپریشن کمانڈ سے موصولہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر امریکہ حامی اتحادی فوج نے وادی الغساب علاقے میں آئی ایس کی ایک سرنگ پر ہوائی حملہ کیا۔ اس حملے میں آئی ایس کے 16 جنگجو مارے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ عراق میں 2017 کے آخر سے فوج نے زبردست مہم چلا رکھی ہے, جس کی وجہ سے آئی ایس کے انتہاپسندوں کا کافی حد تک صفایا ہوگیا ہے۔
عراق میں آئی ایس کے انتہاپسند ہلاک - عراق
عراق کے شمالی نینوا صوبے میں امریکی حامی اتحادی فوج کے فضائی حملے میں پیر کو اسلامک اسٹیٹ کے 16 انتہاپسند مارے گئے۔
عراق میں آئی ایس کے انتہاپسند ہلاک
فوج نےبتایا کہ نینوا آپریشن کمانڈ سے موصولہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر امریکہ حامی اتحادی فوج نے وادی الغساب علاقے میں آئی ایس کی ایک سرنگ پر ہوائی حملہ کیا۔ اس حملے میں آئی ایس کے 16 جنگجو مارے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ عراق میں 2017 کے آخر سے فوج نے زبردست مہم چلا رکھی ہے, جس کی وجہ سے آئی ایس کے انتہاپسندوں کا کافی حد تک صفایا ہوگیا ہے۔
Intro:Body:Conclusion: