حسن روحانی نے قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا 'امریکہ نے ایک نیا طریقہ اپنایا ہے جو اس علاقے کو بہت خطرناک پوزیشن میں ڈال سکتا ہے'۔
انہوں نے کہا 'ایران علاقہ میں کسی طرح کی کشیدگی نہیں چاہتا ہے لیکن اس علاقے میں کشیدگی بڑھنے اور عدم استحکام کا سبب امریکہ کا یہ غلط کام ہے'
۔