ETV Bharat / international

ایران پر نئی پابندیاں عائد - قاسم سلیمانی

نئی پابندیاں ایران کے مینوفیکچرنگ اور کان کنی سیکٹر پر لگائی گئی ہیں۔

america imposes new sanctions on iran's manufacturing sector
ایران پر نئی پابندیاں عائد
author img

By

Published : Jan 11, 2020, 3:49 AM IST

امریکہ نے ایران پر نئی اور سخت پابندیاں عائد کی ہیں۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری آف اسٹیٹ مائک پامپیو اور ٹریجیری سیکریٹری اسٹیون منوچن نے کہا کہ 'امریکی صدر ڈانالڈ ٹرمپ نے اپنے خصوصی اختیارات کا استعمال کر کے ایرن پر مزید پابندیاں عائد کی ہے۔

نئی پابندیاں ایران کے مینوفیکچرنگ اور کان کنی سیکٹر پر لگائی گئی ہیں۔

خیال رہے حال ہی میں امریکہ نے ایک ڈرون حملے کے ذریعے ایران کے پاسدارانِ انقلاب کے اعلیٰ افسر قاسم سلیمانی کو عراق میں ہلاک کیا تھا جس کے بعد دونوں ممالک میں زبردست کشیدگی پائی جارہی ہے۔

ایران نے بھی گزشتہ دنوں جوابی کاروائی کرتے ہوئے عراق میں موجود امریکی ائر بیسز پر میزائل حملہ کیا تاہم اس میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہوئی۔

Intro:بارہ بنکی میں پولیس کی سوجھ بوجھ اور مستعیدی سے مبینہ ریپ متاثرہ کی خودکشی میں فرضی نامزد کرائے گئے افراد بے گناہ ثابط ہوئے ہیں. پولیس نے اس معاملے میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے. مبینہ رہپ متاثرہ کا گرفتار شخص سے عشق تھا اور مبینہ ریپ متاثرہ اس پر شادی کا دباؤ بنا رہی تھی. گرفتار شخص شادی کو تیار نہیں تھا. اس لئے مبینہ ریپ متاثرہ نے خود کشی کی تھی.

Body:قابل ذکر ہے کہ 6 جنوری کی رات مبینہ ریپ متاثرہ نے اپنے دوپٹے سے پھندا لگا کر خودکشی کر لی تھی. چونکہ مہلکہ سے ریپ کے معاملے کی تفتیش جاری تھی. اسلئے مہلکہ کے اہل خانہ نے مقدمہ درج کرایا تھا ریپ کے ملزمین صلح کا دباؤ بنا رہے تھے اس لئے اسنے خود کشی کی ہے. دوسری جانب پولیس کو تحقیقات کے دوران علم ہو گیا تھا کہ ریپ کا کیس ایک مقدمے کے کراس کیس کے طور پر درج کرایا گیا ہے. اس لئے پولیس مہلکہ کے والدین کے الزامات کی باریکی سے تحقیقات کر رہی تھی. تحقیقات کے دوران پولیس کو سرویلانس اور دیگر ذرائع سے معلوم ہوا کہ مہلکہ کا ٹکیت نگر تھانے کے سرائے دنولی کے باشندے روی شنکر سنگھ َسے عشق تھا. اور دونوں چھپ چھپ کر ملتے تھے. روی نے جب مبینہ مہلکہ سے شادی کرنے سے انکار کیا تو اس نے خودکشی کر لی. پولیس نے اس معاملے میں روی کو گرفتار کر لیا ہے. یہ معاملہ میڈیا کی سرخیوں میں تھا اس لئے اس پر لکھنؤ کے افسران تک کی نظر تھی. قابل ذکر ہے کہ مہلکہ کنبائی چپکلش کی وجہ سے اپنی خالہ کے یہاں فیض اللہ گنج میں رہتی تھی. مہلکہ اور اس کی والدہ پر دو افراد نے 420 کا مقدمہ درج کرایا تھا. ان کا الزام تھا کہ دونوں نے گاڑی فروخت کرتے وقت فائینینس کی رقم تو لے لی تھی، لیکن وہ رقم عدا نہیں کی تھی. اسی رنجش میں مبینہ مہلکہ کی جانب سے عدالت کے حکم پر ریپ کا مقدمہ درج کرایا گیا تھا. پولیس کو تحقیقات کے دوران میڈکل میں ریپ ثابط نہیں ہوا اور نہ ملزمان کی موبائیل لوکیشن میل کھا رہی تھی. اس لئے اس معاملے کو دوبارہ تحقیقات کرانے کے لئے کہا گیا تھا. جس کی تحقیقات ابھی جاری ہے. وہیں مہلکہ کے والد نے پوسٹ مارٹم کے وقت ہونے والے بیان میں کہا تھا کہ ان کی بیٹی نے خود کشی کی ہے اور انہیں کسی پر شق نہیں ہے. لیکن کچھ افراد کے بہکاوے میں آکر مہلکہ کے اہل خانہ نے جہانگیرا باد تھانے میں تحریر دی کہ ان کی بیٹی سے ریپ کے مقدمے میں صلح کا دباؤ بنانے کی وجہ سے خودکشی کی ہے. اس سے یہ معاملہ میڈیا کی سرخیوں میں آ گیا تھا. اب پولیس نے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دیا ہے. بائیٹ آر ایس گوتم، اے ایس پی نارتھ وزول میل پر ہیں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.