ETV Bharat / international

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے - ایران

اکیس فروری 2020 کو اراکین پارلیمان ووٹنگ میں حصہ لیں گے۔ امیدواروں کے لیے اپنی درخواست کو رجسٹرڈ کرانے کے لئے ایک ہفتہ کا وقت ہے جس کی ابتدا اتوار سے ہورہی ہے۔

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاری جانی الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے

author img

By

Published : Dec 1, 2019, 8:24 PM IST

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اعلان کیا ہے کہ وہ نئی مدت کے لیے اس عہدے پر نہیں رہیں گے۔

واضح رہے کہ وہ ایک دہائی سے زائد عرصے سے اس عہدہ پر فائر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 'میرا پارلیمنٹ کے چیئرمین شپ کے انتخاب میں حصہ لینے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، یہ اچانک فیصلہ نہیں ہے بلکہ میں نے کافی غور وخوض کے بعد فیصلہ کیا ہے۔'

لاری جانی 2008 میں پہلی مرتبہ اسپیکر منتخب ہوئے تھے۔ 290 رکنی پارلیمنٹ نے گزشتہ مئی کو اکثریت کےساتھ انہیں اسپیکر منتخب کیا تھا۔

اکیس فروری 2020 کو اراکین پارلیمنٹ ووٹنگ میں حصہ لیں گے۔ امیدواروں کے لیے اپنی درخواست کو رجسٹرڈ کرانے کے لیے ایک ہفتہ کا وقت ہے جس کی ابتدا اتوار سے ہورہی ہے۔

Intro:

Body:Aa

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.