فوج کور209شاہین کے ترجمان حنیف رضائی نے کہاکہ خفیہ رپورٹ میں اس کی تصدیق کی گئی ہے کہ افغانستان فضائیہ نے بدھ کو جراہ ضلع کے آس پاس چھپے طالبانی پر فضائی حملہ کیا جس میں 20 شدت پسند مارے گئے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ حملے میں 20 موٹر سائیکلز، دھماکہ خیز مواد اور گولہ بارود بھی تباہ کیا گیا۔ ایک دیگر واقعہ میں بلخ ضلع میں کل تصادم کے دوران فوج کے ایک جوان کی موت ہوگئی اور چھ شدت پسند مارے گئے۔ اس کے علاوہ پانچ جوان اور پانچ شدت پسند زخمی ہوگئے۔
افغانستان کے آبادی مراکز اور تمام 34 صوبائی دارالحکومت، افعانستان نیشنل ڈیفینس اور سکیورٹی فورس کے کنٹرول میں ہیں لیکن اپریل کے شروع سے ہی افغانستان کے شہروں اور اضلاع کے خلاف بڑے پیمانے پر طالبانی شدت پسندوں نے حملہ کیا اور ان کا دیہی علاقوں کے بڑے حصہ پر کنٹرول ہے۔
طالبان نے اس رپورٹ پر اب تک کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
افغانستان میں فضائی حملہ - افغانستان میں فضائی حملہ
افغانستان کے شمالی بلخ صوبہ میں فضائی حملے میں کم از کم 20 طالبان شدت پسند ہلاک ہوگئے۔