ETV Bharat / international

افغانستان: انتخابات کے دوران دھماکے، درجنوں ہلاک - country's fourth presidential election

افغانستان میں صدارتی انتخابات کی پولنگ کے دن ہونے والے دھماکوں میں کم از کم 32 افراد ہلاک جبکہ 113 افراد زخمی ہو گئے۔

انتخابات کے دوران دھماکے
author img

By

Published : Sep 29, 2019, 10:53 AM IST

Updated : Oct 2, 2019, 10:34 AM IST

افغانستان میں گزشتہ روز 64 دھماکے ہوئے جن کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم طالبان نے لی ہے۔ اس دوران کل 95 لاکھ لوگوں نے اپنے حق رائے دہی کااستعمال کیا۔

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اس سے پہلے ملک بھر میں 314 حملے کرنے کا دعوی کیا جن میں کم از کم 159 فوجی اور پولیس اہلکار مارے گئے اور 93 دیگر زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع سے اگرچہ اس کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

اس نے بتایا کہ دارالحکومت کابل کے علاوہ كنار، پكتيا، پروان، میدان وردك، غزني، لگمن، پکتیکا، خوست، لوگر، بلخ، كپیسا، جوزان، باميان، ننگرهار، بدخشاں ،قندوز، تاخر، نورستان، ہلمند، ہرات، قندھار، فرح، بدغيس، فرياب، دائی كنڈي، زابل اور نمروز میں حملے کیے گئے۔

طالبان ترجمان نے انتخابی عمل کے دوران حملے جاری رکھنے کی بات بھی کہی۔

Intro:Body:

kda

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 10:34 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.