ETV Bharat / international

افغانستان: فوج کی کارروائی میں 109 شدت پسند ہلاک

افغانستان میں فوج نے شدت پسندوں کے خلاف ملک کے 15 مختلف صوبوں میں 18 آپریشن کیے۔جس میں سیکڑوں شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

افغانستان میں 109 دہشت گرد ہلاک
افغانستان میں 109 دہشت گرد ہلاک
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 8:03 AM IST

افغانستان کی فوج کی شدہت پسندوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ اس کے تحت 24 گھنٹوں کے اندر فوج نے 109 شدت پسندوں کو ہلاک کیا جبکہ 45 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

فوج نے دہشت گردوں کے خلاف ملک کے 15 مختلف صوبوں میں 18 آپریشن کیے۔ اس کے تحت پانچ دہشت گردوں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

افغانستان کی وزارت دفاع نے ٹویٹ کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے 15 صوبوں میں 18 کاروائیوں میں 109 شدت پسند ہلاک جبکہ 45 دیگر زخمی اور 5 شدت پسند گرفتار کیا گیا ہے۔

تاہم وزارت دفاع نے یہ واضح نہیں کیا ہے کہ یہ تمام ایک ہی تنظیم کے ارکان تھے یا پھر الگ الگ گروپ سے تعلق رکھتے تھے۔

'افغانستان دنیا کا سب سے زیادہ جان لیوا جنگی ملک'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.