ETV Bharat / international

لیبیا میں حفتر ملیشیا کے خلاف کاروائیاں تیز - طرابلس

لیبیا کے تمام شہروں کو غیرقانونی ملیشیا سے پاک کرنے کے لیے خصوصی آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ آپریشن لیبیا کے باغی جنرل خلیفہ حفتر کی جانب سے دارالحکومت طرابلس پر چڑھائی کے جواب میں شروع کیا گیا ہے۔

حفتر ملیشیا کے خلاف کاروائیاں تیز
author img

By

Published : Apr 9, 2019, 9:20 AM IST

حفتر ملیشیا اس وقت طرابلس کے نواح تک پہنچ چکی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس گروپ نے بڑی تعداد میں عام شہریوں کو اسیر بنا لیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ دنوں حفتر کے جنگی طیاروں نے طرابلس کے ہوائی اڈے کو بھی نشانہ بنایا تھا، جن میں درجنوں افراد مارے گئے تھے۔

اس سلسلے میں امریکہ نے فریقین سے کہا ہے کہ وہ ایک دوسرے پر حملوں کا سلسلہ فوری طور پر روک دیں۔ اقوامِ متحدہ نے بھی متحارب فریقوں سے لڑائی روکنے کی اپیل کی، تاکہ علاقے میں پھنسے عام شہریوں اور زخمیوں کو وہاں سے نکالا جاسکے۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.