ETV Bharat / international

ویسٹ بینک میں اسرائیلی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 300 فلسطینی زخمی - etv bharat urdu

ماؤنٹ صبیح فلسطینیوں، مقامی باشندوں اور اسرائیلی فورسز کے مابین تقریباً روزانہ جھگڑے کا مرکز بن چکا ہے۔

300 Palestinians injured in clashes with Israeli forces in West Bank

author img

By

Published : Jul 3, 2021, 1:55 PM IST

ویسٹ بینک کے نابلس شہر میں اسرائیلی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں کم از کم 294 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

فلسطین ریڈ کریسنٹ نے بتایا کہ یہ حادثہ جمعہ کے روز پیش آیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ اس سے پہلے دن یہودی رہائشی بائٹا علاقے میں ماؤنٹ صبیح کی چوٹی کو چھوڑ گئے جبکہ اسرائیلی فوج وہاں موجود رہی۔

فلسطین ریڈ کریسنٹ نے ایک بیان میں کہا کہ ’’ویسٹ بینک میں نابلس شہر کے پاس بائٹا اور اسارن بستیوں میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 294 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں‘‘۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی پولیس اور فلسطینی مظاہرین کے درمیان جھڑپ

ماؤنٹ صبیح فلسطینیوں اور اسرائیلی فورسز اور مقامی باشندوں کے مابین تقریباً روزانہ جھگڑے کا مرکز بن چکا ہے۔ یہاں کئی ہفتے پہلے فوجی تحفظ کے تحت پہاڑ کی چوٹی پر ایک چھوٹی سی بستی کی تعمیر کا کام شروع کیا گیا تھا۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.