ETV Bharat / international

پہاڑ پرداعش کے 300 افراد روپوش - 300 isis people

داعش  کے تقریبا 300 شدت پسند اور ان کے اہل خانہ کے افراد نینوا صوبہ میں ایک پہاڑ میں روپوش ہیں۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Mar 14, 2019, 7:22 AM IST

عراق المشرق اخبار نے کرد سیاسی پارٹی پیٹرک یونین آف کردستان (پی یو کے) کے ایک اہم رکن غائل السورجی کے حوالے سے بدھ کو بتایا گیا ہے کہ نینوا صوبہ کے دارالحکومت موصل سے تقریبا 60 کلومیٹر دور مخمور شہر کے نزدیک کارا چوخ پر اسلامک اسٹیٹ کے 300 دہشت گرد اور ان کے اہل خانہ روپوش ہیں۔

السورجی نے کہا کہ ’’پہاڑ پر ان کی موجودگی ارد گرد کے علاقوں کی سلامتی کےلیے خطرہ ہے۔

انہوں نے پہاڑ پر دہشت گردوں کی موجودگی کے سلسلے میں وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سلامتی دستوں اور امریکی قیادت والی اتحاد ی فوج نے ابھی تک کوئی مہم یا ہوائی حملہ شروع نہیں کیا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.